تاریخ گواہ ہے” میرا مرنا جینا اپنی دھرتی ماں اپنے آباو اجداد کے قدیم دیس پنچاندا اپنے قومی وطن پنجاب کے لئے ہے

پنجابی لینگوئج موومنٹ (پنجابی زبان تحریک) ،پنجابی لوک سیوا سندھ، پنجاب نیشنل کانفرنس ، پنجابی کلچرل ڈے ، پنجاب کالا دیہاڑ، جدید پنجابی قوم پرستی ،پنجابی قوم پرست تحریک ، پنجاب دی ونڈ دے خلاف تحریک مزاحمت دے موڈھی تے پنجاب بچاوتحریک دے چیف آرگنائیز لکھاری، کہانی کار،ناول کار،مورخ تے کھوجکار شاہ پور سرگودھا دے وسنیک

چوہدری نظیر کہوٹ نال ملو

نتیجہ خواہ کچھ ہی کیوں نہ ہو پنجاب کی کسی بھی قسم کی تقسیم کی ہر حال میں مزاحمت کروں گا ۔ پنجابی لوک سیوا کے چئیرمین چوہدری نظیر کہوٹ  نے  لاہور پریس کلب میں  31 دسمبر 1992 کو  ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پنجاب کی تقسیم کے خلاف تحریک مزاحمت شروع کرنے کا اعلان کردیا