اگے موت پچھے قبر….جیونا ہے یا مرنا ہے پنجابی پنجاب چھوڑ کر کب بھاگیں گے
نظیر کہوٹ"اگر پنجابیوں نے متحد،یکسو،منظم ہوکر پنجاب کی تقسیم کی مجرمانہ ،غیرآئینی، غیرقانونی،غیرفطری سرئیکی صوبہ سازش اورپنجاب میں افغانیوں اور پشتونوں کی منظم جبری غیر قانونی آباد کاری نہ روکی…